مصیتی اصوات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (صوتیات) وہ آوازیں جو حلق میں ہوا کو روک کر پیدا کی جائیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (صوتیات) وہ آوازیں جو حلق میں ہوا کو روک کر پیدا کی جائیں۔